• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین: عبرانی میں "عرب مردہ باد” کے نعروں کی چاکنگ

پیر 28-04-2014
in فلسطین
0
plf chocking
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ فلسطین کے شہر "عکا” میں عام شاہراؤں کے ساتھ بنی دیواروں اور پبلک مقامات پر عبرانی زبان میں "عرب مردہ باد” جیسے اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ کی گئی ہے، جس کے بعد فلسطینی شہریوں میں سخت غم وغصے کی فضاء پائی جا رہی ہے۔

 

اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق سنہ 1948 ء کے مقبوضہ فلسطینی شہر "عکا” کے ایک ہائی اسکول کی چار دیواری کے باہر عربوں، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف نفرت آمیز نعرے تحریر کیے گئے ہیں۔

ریڈیو رپورٹ کے مطابق پولیس نے اشتعال انگیز چاکنگ کرنے والوں کی تلاش شروع کردی ہے تاہم آخری اطلاعات تک کسی شخص کی گرفتاری کی تصدیق نہیں ہوسکی۔

ادھر فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں انتہا پسند یہودیوں نے فلسطینی شہری کے ایک مکان پر حملہ کرکے اس کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ دیے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہودی آباد کاری میں ملوث بعض گروپ فلسطینیوں کو مکان خالی کرانے کے لیے اس نوعیت کے حملے آئے روز کرتے رہتے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.