• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 مارچ 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس دہشت گرد نہیں، اسرائیل کو تسلیم نہ کرنا اس کا "حق” ہے: عریقات

اتوار 27-04-2014
in حماس
0
plf eraqat
0
SHARES
0
VIEWS

 

تنظیم آزادی فلسطین کے سرکردہ رہ نما اور فلسطینی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” دہشت گرد تنظیم نہیں۔ اگر وہ اسرائیلی وجود کو تسلیم کرنے سے انکاری ہے تو یہ اس کا حق ہے۔

انہوں نے بعض ممالک کا نام لیے بغیر الزام عائد کیا کہ وہ فلسطین کے اندرونی معاملات میں مداخلت کررہے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق ایک انٹرویو میں صائب عریقات کا کہنا تھا کہ حماس فلسطینیوں کی نمائندہ جماعت ہے۔ اس پر دہشت گردی کا الزام قطعی بے بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل جانتا ہے کہ جب تک فلسطینی مفاہمت نہیں کرتے تب تک سنہ 1967 ء کے علاقوں میں فلسطینی ریاست کے قیام میں کامیاب نہیں ہوسکتے۔ اب ہم نے مفاہمت کا اعلان کردیا ہے اور جلد ہی انشاء اللہ فلسطینی ریاست کا بھی اعلان ہوگا۔

فلسطینی مذاکرات کار نے کہا کہ اسرائیل نے بات چیت کے دوران اپنے وعدے ایفاء نہیں کیے ہیں۔ جس کے بعد ہمیں قومی مفاہمت کی طرف آنا پڑا ہے۔ اب صہیونی ریاست مذاکرات کی آڑ میں فلسطینیوں کی مصالحت کو بھی ناکام کرانا چاہتا ہے۔ انہوں نے اسرائیل کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی امداد روکنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے فلسطینی قوم کے مال پر ڈاکہ قرار دیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.