• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی جماعتوں میں صلح پر قطر کی مبارک باد

جمعرات 24-04-2014
in فلسطین
0
plf qitr
0
SHARES
0
VIEWS

خلیجی ریاست قطر نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” اور صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کے درمیان مفاہمت پر خوشی اور اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے فلسطینی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ حکومت کے ترجمان طاہر نونو نے بتایا کہ قطری وزیرخارجہ خالد العطیہ نے ٹیلیفون کر کے وزیراعظم اسماعیل ھنیہ کو حماس اور الفتح کے درمیان تاریخی مفاہمتی معاہدہ کرانے پر مبارک باد پیش کی۔

خیال رہے کہ فلسطینی سیاسی جماعتوں بالخصوص حماس اور الفتح کے درمیان پچھلے آٹھ سال سے چپقلش جاری تھی۔ دونوں جماعتوں نے مصر، سعودی عرب اور قطر کی وساطت سے متعدد مرتبہ مفاہمتی معاہدہ کرنے کی کوشش کی تاہم دونوں جماعتیں اس میں ناکام رہی تھیں۔ گذشتہ روز ایک مرتبہ پھر الفتح اور حماس کی قیادت نے غزہ کی پٹی میں مذاکرات کیے جس کے بعد دونوں جماعتوں نے اگلے ایک ماہ میں قومی حکومت کی تشکیل پر اتفاق کیا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.