• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عدالتوں سے 54 فلسطینی اسیران کی قید میں توسیع

منگل 22-04-2014
in فلسطین
0
plf extend
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کے اداروں کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی ریاست کی عدالتوں کی جانب سے حراست میں لیے گئے 54 فلسطینی قیدیوں کی مدت حراست 

میں توسیع کی گئی ہے۔ توسیع کا مقصد فلسطینی قیدیوں کے خلاف جاری قانونی کارروائی اور تحقیق کا عمل آگے بڑھانا ہے۔

فلسطین میں اسیران کے حقوق کے لیے سرگرم تنظیم "کلب برائے اسیران” کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ مغربی کنارے کی "الجلمہ” فوجی عدالت تین فلسطینی اسیران کی مدت حراست میں توسیع کا حکم دیا، جبکہ "مسکوبیہ” تفتیشی سینٹر کی عدالت کی طرف سے چار فلسطینی اسیران جبکہ "بیت تکفا” کی عدالت نے 10 فلسطینی اسیران کی مدت حراست میں توسیع کی اجازت دی ہے۔

ادھر شمال مغربی کنارے میں قائم اسرائیل کی فوجی عدالتوں "سالم” اور "عوفر” کی جانب سے 27 فلسطینی اسیران کی مدت حراست میں توسیع کا حکم دیا گیا ہے تاکہ اسیران کے خلاف قانونی کارروائی کو آگے بڑھاتے ہوئے ان کے خلاف مقدمات کو حتمی شکل دی جاسکے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.