• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ھنیہ کی جانب سے مصری انٹیلی جنس کو مفاہمتی عمل پر بریفنگ

منگل 15-04-2014
in فلسطین
0
plf haneyya briefing
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ کے فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے فلسطینی مفاہمتی عمل کی مصری سرپرستی کو جاری رکھنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

فلسطینی کابینہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نےمصری انٹیلی جنس عہدیداروں سے فون پر بات کرتے ہوئے اس شعبے میں مصری معاونت کو سراہا ہے۔

بیان میں مزید بتایا گیا کہ ھنیہ نے انٹیلی جنس افسران کو مفاہمتی عمل میں ہونیوالی پیش رفت سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اگلے ہفتے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس نے ایک وفد غزہ میں بھیجا ہے جو کہ مفاہمتی عمل کو آگے بڑھائے گا۔

ھنیہ نے اس سے چند روز قبل ایک بیان میں اس بات اشارہ دیا تھا کہ فلسطینی مفاہمتی عمل میں پیش رفت متوقع ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.