• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے بھائی کے ساتھ ہسپتال جانیوالے فلسطینی کو حراست میں لے لیا

پیر 14-04-2014
in فلسطین
0
plf brother
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جنین کے گائوں کفر راعی سے ایک فلسطینی شخص کو حراست میں لے لیا جو کہ اپنے بھائی کو علاج کے لئے حیفہ ہسپتال لے کر جانے کی کوشش کررہا تھا۔

مقامی ذرائع نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ محمد عبدالرحیم صبائح کو اسرائیلی فوج نے بھائی کے علاج کے لئے پرمٹ ہونے کے باوجود 1948ء کے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں داخل ہوتے ساتھ ہی گرفتار کرلیا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ صبائح کو بغیر کوئی وجہ بتائے نامعلوم تفتیشی مرکز میں منتقل کردیا گیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.