• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مادہ تولید منتقل کرنے پر فلسطینی قیدی کو جرمانہ، اہلخانہ سے ملاقات پر پابندی

جمعہ 11-04-2014
in فلسطین
0
plf fine
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی ایک عدالت نے مقبوضہ فلسطین کے سنہ  1948 ء کے علاقے بئر سبع سے تعلق رکھنے والے اسیر عبدالکریم الریماوی کو مادہ تولید جیل سے باہر منتقل کرنے کی پاداش میں پانچ ہزار شیکل جرمانہ اور دو ماہ تک اہل خانہ سے ملاقات پر پابندی کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ  سماجی اداروں اور ڈاکٹروں کے تعاون سے اسیر عبدالکریم الریماوی کا مادہ منویہ جیل سے لے جا کر اس کی اہلیہ کے جسم میں منتقل کیا گیا تھا جس کے بعد اس سے ایک بچہ پیدا ہوا۔ اب اس کی عمر آٹھ ماہ ہوچکی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران کے حقوق کے لیے کام کرنے والے ادارے "کلب برائے اسیران” کا کہنا ہے کہ الریماوی کو پچیس سال قید کا سامنا ہے، جن میں سے بارہ سال وہ صہیونی جیل میں قید کاٹ چکا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.