• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امریکا فلسطین، اسرائیل مذاکرات میں ثالثی کے فیصلے پر نظرثانی کر رہا ہے، جان کیری

اتوار 06-04-2014
in فلسطین
0
plf john kerry
0
SHARES
0
VIEWS

 

 اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فریقوں کے تعاون کے بغیر امن بات چیت آگے نہیں بڑھ سکتی ہے۔ اس ضمن میں صدر باراک اوباما جلد اہم اقدامات کرنے والے ہیں۔

امریکہ فلسطین، اسرائیل مذاکرات میں ثالثی کے فیصلے پر نظرثانی کر رہا ہے، جان کیری
 امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل دونوں کے غیر لچک دار رویے سے سخت مایوسی ہوئی ہے، فلسطین اسرائیل امن مذاکرات میں بطور ثالث کردار ادا کرنے کے فیصلے پر نظرثانی کر رہے ہیں، امن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے دونوں فریقین کو مثبت انداز میں تعاون کرنا ہوگا۔ اسرائیلی اخبار ہارٹز کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری فلسطینی اور اسرائیلی قیادت کے رویے سے سخت مایوس ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ مشرق وسطٰی میں امن عمل آگے بڑھانا اب کسی بھی وقت کی قید سے آزاد ہونا چاہیے، امریکہ نے امن بات چیت کو آگے بڑھانے کی پوری کوشش کی ہے، مگر اب وقت آگیا ہے کہ امریکہ اپنے فیصلے پر نظرثانی کرے۔ فریقین کے درمیان امن مذاکرات میں امریکہ نے حدود کے اندر رہتے ہوئے موثر کردار ادا کرنے کی کوشش کی ہے۔ امن عمل کو آگے بڑھانے کیلئے دونوں فریقین کو مثبت انداز میں تعاون کرنا ہوگا۔ دونوں فریقوں کے تعاون کے بغیر امن بات چیت آگے نہیں بڑھ سکتی ہے۔ اس ضمن میں صدر باراک اوباما جلد اہم اقدامات کرنے والے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.