• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی عوفر جیل میں قیدیوں کو نئی پابندیوں، سزاؤں کا سامنا

اتوار 06-04-2014
in فلسطین
0
plf prisnor
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں قیدیوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کی جانب اطلاع دی گئی ہے کہ صہیونی جیل حکام نے رام اللہ میں قائم "عوفر” جیل میں فلسطینی قیدیوں پر نئی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ جیل میں مقید اٹھارہ قیدیوں کی اپنے عزیزوں سے ملاقات اور کینیٹن سے اشیائےضروریہ حاصل کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق کلب برائے اسیران کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی جیل حکام کی جانب سے جیل کے وارڈ نمبر پندرہ میں زیرحراست یعقوب جرادات، ثائرغنام، نصفار ابو میزر، تامر جرادات، ریاض جرادات، راجی جرادات، عبدالعزیز مسالمہ، اکرم الفسیسی، امین البطاط، عارف حریبات، ھشام ابو ھواش، عسیٰ ابو عرقوب، مشیر الشحاتیت، مراد ھمدان ، محمد عمر، راشد محمد قزاز، محمد ابو ماریا اور محمد ابو العدس کو نوٹس جاری کیے کہ وہ اپنے عزیزوں سے ملاقات کرسکتے ہیں اور نہ ہی جیل کی کینٹین سے استفادہ کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ان تمام اسیران کا تعلق مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل سے بتایا جاتا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.