• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 9 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

حیدرآباد: فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے زیراہتمام ’’عالمی یوم الارض فلسطین‘‘منایا گیا، شمعیں روشن کی گئیں، دعاؤں کا اہتمام

پیر 31-03-2014
in پاکستان
0
plf hyderabad1
0
SHARES
1
VIEWS

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان حیدر آباد چیپٹر کے زیراہتمام ’’عالمی یوم الارض فلسطین‘‘کے موقع پر ملک بھر کی طرح حیدر آباد میں بھی فلسطینی شہداء اور قوم سے اظہاریکجہتی کرنے کے لئے حیدر آباد پریس کلب کے سامنے شمعیں روشن کی گئیں۔ عالمی یوم الارض کے موقع پر منعقدہ اس تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی صدر سید احمد رشید ، آئی او کے رہنما آصف کاظمی، فلسطین فاؤنڈیشن کے اسد عباس سمیت دیگر نے شرکت کی ۔
رہنماؤں نے ’’یوم الارض فلسطین ‘‘ کی مناسبت سے فلسطینی بھائیوں سے اظہاریکجہتی کرتے ہوئے شمعیں روشن کیں اور فلسطینی عوام کے ساتھ اپنی ہمدردی کا اظہارکیا۔

 

 

plf hyderabad5

plf hyderabad4

 

 

 

 

 

 

 

 

plf hyderabad3

plf hyderabad2

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.