• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی بلڈوزرز نے 10 دونم کاشت شدہ زمین کو تباہ کردیا

جمعرات 27-03-2014
in فلسطین
0
plf bulldozers
0
SHARES
1
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل میں یطہ قصبے کے نزدیک اپنے بلڈوزروں کو تباہی مچانے کے لئے کھلا چھوڑ دیا جس کے نتیجے میں زیتون اور بادام کے دس دونم رقبے کے باغ تباہ ہوگئے۔

سماجی کارکن راتب الجبور نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے بلڈوزروں کی اس کارروائی کے دوران انہیں اپنے حفاظتی حصار میں لئے رکھا۔

ان کا کہنا تھا کہ فوجیوں نے یہ دعویٰ کیا کہ یہ علاقہ ملٹری زون میں تھا اور اوسلو معاہدے کے تحت بنائے گئے علاقہ سی میں آتا ہے جو کہ اسرائیل کے سپرد کیا گیا تھا۔

راتب الجبور کے مطابق یطہ میں املاک کی تباہی اور زمین پر اسرائیلی قبضے کا مقصد یہاں کے رہائشیوں کو ڈرا دھمکا کر بھگانا ہے تاکہ اس علاقے میں بھی یہودی آبادکاری کی جاسکے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.