• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ بیت المقدس میں 35 ایکڑ رقبے پر آڈیٹوریم کے قیام کا صہیونی منصوبہ

جمعرات 20-03-2014
in فلسطین
0
plf 35 acre
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت جلد ہی مقبوضہ بیت المقدس میں 35 ایکڑ کے رقبے پر ایک آڈیٹوریم کے قیام کی تیاری کر رہی ہے۔

 
اسرائیلی اخبار”معاریف” کی رپورٹ کے مطابق مشرقی بیت المقدس میں "تاریخی لائبریری”  اور "نیشنل آرکیالوجیکل میوزیم” کو ایک آڈیٹوریم میں یکجا کیا گیا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق صہیونی حکومت نے کئی ماہ پیشتر”میوزیم ٹیلہ” کے نام سے عبرانی یونیورسٹی ایک عجائب گھر کے قیام کا فیصلہ کیا تھا۔ اس آڈیٹوریم میں آثار قدیمہ کے 20 لاکھ نمونے رکھے جائیں گے، جن میں پندرہ ہزار بحرمردار کی نوادرات بھی شامل ہیں۔ آڈیٹوریم میں ایک پارک، ریستوران اور کئی لیکچر ہال بھی شامل ہیں۔
 
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صہیونی حکومت بیت المقدس کو عبرانی تاریخی مرکز کے طور پر متعارف کرانے کی کوششیں کر رہی ہے۔ یہ آڈیٹوریم بھی اسی عبرانی تاریخی نوادرات، ثقافت اور سائنسی تحقیقات کو ایک چھت تلے جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس آڈیٹوریم کے قیام کے بعد اسرائیل دنیا بھر کےماہرین تاریخ، ارضیات اور سائنسدانوں کو اس آڈیٹوریم کے دورے کی دعوت دی جائے گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.