• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساحل سے دو فلسطینی ماہی گیر یرغمال بنا لیے

بدھ 12-03-2014
in فلسطین
0
plf fisherman
0
SHARES
1
VIEWS

قابض اسرائیلی بحریہ نے ایک کارروائی کے دوران فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کے ساحل سے دو فلسطینی ماہی گیروں کو اغواء کر کے ان کی کشتیاں بھی قبضے میں لے لی ہیں۔

غزہ محکمہ ماہی گیری کے کوآرڈینیٹر نزار عیاش نے”مرکز اطلاعات فلسطین” کے نامہ نگار سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ صہیونی فوج نے  مغربی غزہ میں الشیخ عجلین کے مقام سے دو فلسطینی ماہی گیروں جہاد اور شعبان ابو ریالہ کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

قبل ازیں غزہ کے ساحل پر ماہی گیری کرنے والے فلسطینیوں پر صہیونی فوجیوں نے فائرنگ بھی کی تھی جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی ماہی گیر معمولی زخمی بھی ہو گیا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.