• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطین کے گیارہ ارکان پارلیمنٹ، ایک وزیر بدستور صہیونی جیلوں میں قید

منگل 04-03-2014
in فلسطین
0
plf 11
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق اور اسیران کی بہبود کے لیے سرگرم اداروں کی جانب سے جاری رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں گیارہ ارکان پارلیمان اور ایک وزیر اب بھی بدستور قید ہے۔

ان تمام ارکان پارلیمان اور وزیر کی انتظامی حراست کی مدت ختم ہونے سے قبل اس میں مزید توسیع کر دی جاتی ہے۔

مرکز احرار برائے اسیران کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے میڈیا کو بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں قید تمام ارکان اسمبلی ماضی میں بھی اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکے ہیں۔ رکن اسمبلی منتخب ہونے کے بعد انہیں دوبارہ حراست میں لیا گیا اور انہیں اب انتظامی قید میں رکھا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی جیلوں میں زیرحراست محمد ابو طیر، یاسر منصور، محمود الرمحی، نزار رمضان، محمدماہر بدر، عبدالجابر فقہا، احمد عطون، محمد جمال النتشہ، حاتم قفیشہ، مروان البرغوثی اور احمد سعدات جبکہ وزیر عیسیٰ الجعبری اسرائیلی جیلوں میں انتظامی حراست میں ہیں۔

انسانی حقوق کے مندوب نے بتایا کہ صہیونی جیلوں میں زیرحراست تمام ارکان اسمبلی کسی نہ کسی مرض میں بھی متبلا ہیں لیکن اسرائیلی جیل حکام کی جانب سے نہ تو ان کی طبی طور پر دیکھ بحال کی جاتی ہے اور نہ ہی ان کےعزیزو اقارب کو ان سے ملاقات کی اجازت حاصل ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.