• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلوں میں بیمار فلسطینی اسیران کو سہولتوں کی عدم فراہمی

پیر 03-03-2014
in فلسطین
0
plf israeli jail
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی جیل میں عمر قید کی سزا کاٹنے والے زاویہ کے معذور فلسطینی اسیر منصور موکادی جیل کے باتھ روم میں گرنے کی وجہ سے شدید علیل ہوگئے ہیں۔

اسیر منصور کے خاندان نے ان کی اسرائیلی جیل سے رہائی کی اپیل کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی صحت دن بہ دن گرتی جارہی ہے اور اب ان کی نظر بھی کمزور ہورہی ہے۔ قابض حکام نےموکادی کو 3 جولائی 2002 میں گرفتار کیا تھا اور ان کی گرفتاری کے دوران انہیں گولی لگ گئی تھی جس کی وجہ سے وہ فالج کے شکار ہوگئے تھے۔

منصور کے خاندان کے مطابق وہ پلاسٹک کے معدے اور آنتوں کے ساٹھ رہ رہے ہیں اور اسرائیلی انتظامیہ کی جانب سے نظر انداز کئے جانے کی وجہ سے کئی امراض کے شکار ہیں۔

دریں اثناء فلسطینی اسیران سوسائٹی کے وکلاء نے رملہ جیل کلینک میں فلسطینی اسیران سے ملاقات کی اور بتایا کہ تین فلسطینی اسیران کی صحت مسلسل خراب ہورہی ہے۔

سوسائٹی کے وکلاء کے مطابق 43 سالہ فلسطینی اسیر خالد شاوش سال 2004 میں 11 گولیاں لگنے کی وجہ سے فالج کے شکار ہوگئے تھے۔  اس کے علاوہ 36 سلہ فلسطینی اسیر مراد ابو میلیق بھی 2004 سے معدے میں انفیکشن کی وجہ سے بیمار ہیں۔

اس کے علاوہ غزہ کے 42 سالہ سیر ناہد اقرع کو بھی پچھلے ماہ سے ٹانگوں میں انفیکشن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ یہ تمام اسیران اسرائیل کی فلسطینی اسیران کی صحت کو نظرانداز کرنے کی پالیسی کی وجہ سے شدید پریشانی کا سامنا کررہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.