• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں یہودیوں کے لیے 22 مکانات کی تعمیر کی اسرائیلی اسکیم تیار

اتوار 09-02-2014
in فلسطین
0
plf 22 houses
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے "بیت حنینا” میں یہودی آبادکاروں کے لیے مزید  22  مکانات کی تعمیر کی منصوبہ بندی مکمل کرنے کے تعمیرات شروع کرنے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ چند ہفتے قبل اسی علاقے میں یہودی فوجیوں نے فلسطینیوں کے تین مکانات مسمار کرکے یہاں پر تعمیرات کا سلسلہ روک دیا تھا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل کے "فنڈ برائے زمین واگزاری” نے شمالی بیت المقدس میں کفر عقب میں نسلی دیوار سے متصل دو درجن مکانات کی تعمیر کی اسکیم تیاری کی ہے۔

اسرائیل ہے ہفتہ وار عبرانی جریدے "یروشلم” کی رپورٹ کے مطابق مکانات کی تعمیر کے لیے سرگرم ادارے نے بیت حنینا میں بائیس مکانات کی تعمیر کے لیے مختلف سرمایہ کاروں سے رابطہ کیا ہے جو یہاں پر  22  مکان تعمیر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس ضمن میں انہوں نے رقوم کا کچھ حصہ فنڈز برائے واگزاری اراضی کو فراہم بھی کردیا ہے۔ تعمیرات کا یہ منصوبہ بیت المقدس کی بلدیہ کے رکن آرائیہ کنگ کی نگرانی میں مکمل کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.