• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 8 اپریل 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

پارٹی اختلافات دور کرانے "فتحاوی” وفد کی غزہ آمد

ہفتہ 08-02-2014
in غزہ
0
plf party1
0
SHARES
8
VIEWS

فلسطینی صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کی سینٹرل کمیٹی کے ایک نمائندہ وفد نے کل جمعہ کے روز محصور فلسطینی شہرغزہ کی پٹی کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد غزہ میں فتحاوی قیادت میں پائے جانے والےاختلافات ختم کرانا اور پارٹی کے اندر مفاہمت کو آگے بڑھانا  ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق گذشتہ روز غزہ پہنچنے والے فتحاوی رہ نماؤں میں نبیل شعث، جمال محیسن اور محمود المدنی شامل ہیں۔ حال ہی میں صدر محمود عباس نے ان تینوں رہ نماؤں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی تھی جسے غزہ کی پٹی میں پارٹی قیادت میں پائے جانے والے اختلافات دور کرنے کے لیے ان سے ملاقاتیں کرنے اور معاملات سلجھانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔

غزہ آمد پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمیٹی کے رکن محمود المدنی نے کہا کہ وہ پارٹی رہ نماؤں کےدرمیان پائے جانے والے اختلافات کو مل بیٹھ کر حل کرنا چاہئیں گے۔ انہیں توقع ہے فتح کی مقامی قیادت ان کی بات کو ضرور سنے گی اور پارٹی کے تنظیمی معاملات جلد حل ہو جائیں گے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.