• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی شہری کیری پلان کے خلاف سڑکوں پر آجائیں: ابو مرزوق

پیر 03-02-2014
in حماس
0
plf abu marzooq
0
SHARES
0
VIEWS

 

حماس کی سیاسی بیورو کے رکن موسیٰ ابو مرزوق نے فلسطینیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ فریم ورک پلان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ شروع کردیں۔

ابو مرزوق نے اپنے فیس بک پیج پر کہا ہے کہ عوامی مظاہروں سے فلسطینی اتھارٹی پر دبائو پڑے گا اور وہ امریکی منصوبے کو مسترد کرنے پر مجبور ہوجائے گی۔

انہوں نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے مہاجرین کے امور اور ان کی اپنے آبائی وطن میں واپسی کے حوالے سے دئیے گئے بیانات کی مذمت کی اور کہا کہ یہ بیانات انتہائی افسوسناک ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.