• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قبلہ اول کے قریب اسرائیلی پرچم لگانے میں ملوث تین یہودی گرفتار

بدھ 29-01-2014
in فلسطین
0
plf israeli flag
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس بالخصوص مسجد اقصیٰ کے گردو پیش میں اسرائیل کے پرچم لگانے میں ملوث تین یہودی آباد کاروں کو حراست میں لیا ہے۔ حراست میں لیے گئے انتہا پسندوں کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسرائیلی پرچم برآمد ہوئے ہیں۔

صہیونی پولیس ذرائع کے مطابق تین افراد کو مسجد اقصیٰ کے مراکشی دروازے کے سانے سے اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ وہاں پر اسرائیل کا پرچم لہرانے کی کوشش کر رہے تھے۔ پولیس کے مطابق ایک یہودی آباد کار نے اپنے کپڑوں کے اندر جسم پر اسرائیلی پرچم لپیٹ رکھے تھے جبکہ ایک دوسرے یہودی آباد کار کے بیگ میں کئی پرچم موجود تھے۔ انہیں قبضے میں لے لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیے گئے یہودی آباد کاروں کا کہنا ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ کے آس پاس اسرائیل کے پرچم لہرانے کی کوشش اس لیے کررہے تھے کہ وہاں پر غیرملکی شہری بڑی تعداد میں سیرو تفریح کے لیے آ رہے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.