• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فلسطینیوں کے مکانات مسماری کے تازہ اسرائیلی نوٹسز

پیر 20-01-2014
in فلسطین
0
plf notice
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکومت کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس میں سلوان کے مقام پر فلسطینی شہریوں کے کئی مکانات کو غیرقانونی قرار دے کرانہیں فوری طور پر گرانے کا حکم دیا گیا ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق صہیونی پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں اتوار کے روز شہر کی صہیونی بلدیہ کے اہلکاروں نے مسجد اقصیٰ کے جنوب میں واقع سلوان کالونی کا دورہ کیا اور وہاں پر موجود فلسطینی شہریوں کو مکانات مسماری کے نوٹس حوالے کیے۔

اطلاعات کے مطابق صہیونی حکام کی جانب سے دیے گئے مسماری نوٹسز میں تین دکانیں، وادی الحلوہ میں ایک کھیل کا میدان اور چار رہائشی فلیٹس شامل ہیں۔

خیال رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا عمل کئی سال سے جاری رکھا ہوا ہے۔ اس ضمن میں وادی حلوہ کالونی، عین الوزہ، بئیر ایوب، وادی یاصول اور سلوان کالونی سب سے زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

ادھر وادی حلوہ۔ سلوان مرکز اطلاعات فلسطین کی رپورٹ کے مطابق صہیونی فوج نے مقامی شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ وادی حلوہ کالونی میں نو سو مربع میٹرپر مشتمل کھیل کے میدان کو استعمال نہ کریں کیونکہ اسے اب یہودیوں کے مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.