• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خلیج حیفا میں اسرائیلی میزائل شکن سسٹم”آئرن ڈوم” کی تنصیب

پیر 20-01-2014
in فلسطین
0
plf iron
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے شمالی فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران قبضے میں لیے گئے علاقے "خلیج حیفا” میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی روک تھام کے لیے میزائل شکن نظام آئرن ڈوم کی بیٹریاں نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اسرائیلی ٹیلی ویژن چینل کی رپورٹ کے مطابق فوج نے ایک روز قبل خلیج حیفا میں مختلف مقامات پر آئرن ڈوم کی کچھ بیٹریاں نصب کی ہیں۔ اسی علاقے میں مزید آئرن ڈوم کی بیٹریاں بھی نصب کی جائیں گی۔

رپورٹ کے مطابق تین ہفتے قبل جنوبی لبنان کی جانب سے اسرائیل پر”کاتیوشا” راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد فوج نے دفاعی نقطہ نظرکے تحت یہاں پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ لبنان کی جنوبی اور اسرائیل کی شمالی سرحدیں گذشتہ کئی ماہ سے کشیدگی کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔ سرحد پر دونوں ملکوں کی فورسز کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کی مسلسل خبریں آتی رہتی ہیں۔ اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ لبنانی شیعہ ملیشیا حزب اللہ اسرائیلی فوج پر حملوں میں ملوث ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.