• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی عہدیدار نے آزادی کے لیے مسلح جدو جہد کو "غنڈہ گردی” قرار دے

جمعرات 16-01-2014
in فلسطین
0
plf boss
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی اتھارٹی کے زیرکمانڈ سیکیورٹی فورسز کے ترجمان نے آزادی کے لیے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی مسلح جدوجہد کو "غنڈہ گردی اور بدمعاشی” قرار دیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی اتھارٹی کے عہدیدار فیصل الضمیری نے بدھ کے روز صحافیوں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طاقت اور غنڈہ گردی کا استعمال اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے خلاف کیا جاتا رہا ہے، لیکن فلسطینیوں کی جانب سے پرامن جدوجہد ہی زیادہ مناسب ہے۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینی عوام صرف پرامن تحریک کے ذریعے عالمی برادری کی ہمدرریاں حاصل کرکے اپنے حقوق کے حصول میں کامیاب ہوسکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ طاقت اور اسلحے کے زور پر مطالبات منوانے کے لیے عالمی برادری بھی ہمارا ساتھ نہیں دے گی۔ خیال رہے کہ فیصل الضمیری کی جانب سے فلسطینی تحریک مزاحمت کےخلاف یہ بیان آتش بیانی نہیں بلکہ وہ فلسطینی مزاحمت کاروں کےخلاف کارروائیوں میں اسرائیلی فوج کے ساتھ کھل کر تعاون کے حامی سمجھے جاتے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.