• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی مظاہرین پراسرائیلی فوج کی گولیوں کی بوچھاڑ، دسیوں زخمی

ہفتہ 11-01-2014
in فلسطین
0
plf firing
0
SHARES
2
VIEWS

 

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ میں صہیونی ریاستی دہشت گردی اور شام میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ "یرموک” کے محاصرے کے خلاف نکالی گئی دو الگ الگ ریلیوں پر قابض اسرائیلی فوج نے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا ہے

جس کے نتیجے میں دسیوں افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق جمعہ کے روز مشرقی رام اللہ میں سلواد کے مقام پر نکالے گئے ایک جلوس پر صہیونی فوج نے براہ راست فائرنگ، ربڑ کی گولیاں چلائیں اور آنسو گیس کی اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق مغربی سلواد میں یہودی بسیتوں کو ملانےوالی "شاہراہ نمبر 60” فلسطینی مظاہرین اور صہیونی فوج میں میدان جنگ بنی رہی۔ جہاں مظاہرین نے قابض فوج پر سنگ باری کی جبکہ قابض فوج نے شہریوں پر گولیوں اور آنسو گیس کی اندھا دھند شلینگ کی۔

ادھر شمالی رام اللہ میں جلزون مہاجرکیمپ کے سیکڑوں مکینوں نے شام میں فلسطینی پناہ گزینوں کے مرکزی کیمپ یرموک کے چھ ماہ سے جاری محاصرے اور کیمپ میں موجود مصائے کے شکار محصورین سے یکجہتی کے لیے ایک ریلی نکالی گئی۔ قابض فوج نے اس ریلی کو منتشر کرنے کے لیے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا، جس کے نتیجے میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.