• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

اسرائیلی بحریہ کی غزہ کے ساحل پر ماہی گیروں پر گولہ باری

منگل 07-01-2014
in مقالا جات
0
plf navy
0
SHARES
0
VIEWS

 

قابض صہیونی فوج نے غزہ کی پٹی میں ساحل سمندر میں فلسطینی ماہی گیروں پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد کشتیاں تباہ ہوگئی ہیں تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

 

غزہ کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی بحریہ کی آبدوزوں نے شمالی غزہ میں ماہی گیروں کی کشتیوں پر کئی گولے داغے اور ان پرمشین گن سے فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں متعدد کشتیوں کو نقصان پہنچا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی کے محصور شہریوں کو سمندر میں ماہی گیری سے بھی روکا جا رہا ہے۔ گذشتہ برس فلسطینی تنظیموں اور صہیونی حکومت کے درمیان طے فائر بندی معاہدے میں سمندر میں پچاس کلو میٹر تک فلسطینی ماہی گیروں کو نشانہ نہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا لیکن عملا صہیونی فوج غزہ کے ماہی گیروں کو پانچ سے چھ کلو میٹر سے آگے نہیں جانے دیتے۔

گذشتہ برس صہیونی فوج کی فائرنگ سے کئی ماہی گیر شہید اور دسیوں زخمی ہوئے تھے، رواں سال ماہی گیروں پر قابض فوج کا یہ پہلا حملہ ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.