• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنار: ایک مسجد، کئی مکانات مسمار کرنے کا صہیونی فیصلہ

منگل 07-01-2014
in فلسطین
0
plf mosque
0
SHARES
2
VIEWS

 اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں فلسطینیوں  کے پانچ مکانات اور ایک مسجد کو مسمار کرنے کے نوٹسز جاری کیے ہیں۔ مقامی فلسطینی شہریوں کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے جنوبی نابلس میں "الطویل” قصبے کے شہریوں کو پانچ مکانات مسمار کرنے نوٹس موصول ہوئے ہی۔ اسی علاقے کے شہریوں کو الگ سے جاری کردہ ایک انہدامی نوٹس میں شہر کی جامع مسجد کو شہید کرنے کے فیصلے پرمبنی نوٹس بھی شامل ہے۔

جنوبی نابلس کے ایک سماجی کارکن قیس عواد نے "قدس پریس” کو بتایا کہ قابض فوج نے الطویل کے علاقے میں رہائش پذیر پانچ خاندانوں کو مکان خالی کرنے اور خود ہی انہیں گرانے کا حکم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اسی علاقے میں قائم ایک جامع مسجد کو بھی غیرقانونی قرار دے کر اسے گرانے کو کہا گیا ہے۔

عواد نے بتایا کہ پیر کے روز صہیونی فوج کے بلڈوز روں نے الطویل قصبے میں بجلی کا ایک پاور اسٹیشن اور مویشیوں کے لیے بنائی گئی کئی جھونپڑیاں بھی گرا دیں۔ پاور اسٹیشن تباہ کرنے کے نتیجے شہر کئی دیہات کو بجلی کی سپلائی معطل ہوچکی ہے اور شہری سنگین مشکلا کا سامنا کر رہے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین 

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.