• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

مصر اپنا داخلی بحران فلسطین میں درآمد کرنے سے باز رہے: حماس

جمعرات 26-12-2013
in حماس
0
plf egypt
0
SHARES
0
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے مصرمیں پیش آنے والے واقعات میں قاہرہ حکومت کی الزام تراشی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ حماس کے ترجمان فوزی برھوم کا کہنا ہے کہ مصری حکومت اپنا داخلی بحران فلسطینیوں اور حماس پر مسلط کرنے کی کوشش کررہی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق حماس کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ان کی جماعت مصر کی موجودہ صورت حال کی ذمہ دار ہرگز نہیں ہے۔ حماس کی جنگ صرف صہیونی دشمن کے خلاف ہے۔ حماس کو اتنی فرصت نہیں کہ وہ اپنی توجہ فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی طرف سے ہٹا کر مصر کی داخلی صورت حال پروقت برباد کرے۔ حماس نے اپنا اور فلسطینیوں کا بوجھ کبھی کسی دوسرے ملک پر نہیں ڈالا اور نہ ہی بحران کو درآمد کیا ہے۔

فوزی برھوم نے قاہرہ حکومت اور مصری ذرائع ابلاغ پر زور دیا کہ وہ حماس سینا اور ملک کے دوسرے مقامات پر پیش آنے والے پرتشدد واقعات کی ذمہ داری فلسطینیوں پر ڈالنے کی سختی سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ دو روز قبل جزیرہ نما سینا میں ہونے والے بعض پرتشدد واقعات اور منصورہ شہر میں دھماکوں کی ذمہ داری حماس سے وابستہ ایک جنگجو گروپ پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.