• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بے مقصد مذاکرات کے تین ماہ میں 1120 فلسطینی جیلوں میں ڈالے گئے

پیر 23-12-2013
in فلسطین
0
plf jail
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی  فراہم کردہ اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ رواں سال ستمبر میں فلسطینی اتھارٹی اور صہیونی ریاست کے درمیان نام نہاد امن مذاکرات کے دوران قابض فوج کے ہاتھوں کم سے کم گیارہ سو بیس فلسطینی گرفتار کرکے جیلوں میں ڈالے گئے۔ محروسین میں فلسطینی دستور ساز کونسل کے ارکان،سماجی کارکن اور دیگر شہری شامل ہیں۔

تین ماہ کے اس عرصے میں اسرائیلی میڈیا بھی فلسطینی اسیران کے حقوق کےخلاف زہریلا پروپیگنڈہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

انسانی حقوق سینٹر کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ تین ماہ قبل جب فلسطینی اتھارٹی نے صہیونی ریاست کےساتھ مذاکرات کا ڈول ڈالاہے، اس کے بعد سے قابض فوج کی نہتے فلسطینیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں بھی غیرمعمولی اضافہ ہوا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی صہیونی فوج کی اس ریاستی دہشت گردی کی روک تھام میں بری طرح ناکام رہی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ صہیونی حکومت فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کی آڑ میں مغربی کنارے، وادی اردن، بیت المقدس اور فلسطین کے دوسرے شہروں میں نہتے شہریوں کےخلاف روز مرہ کی بنیاد پر جارحیت کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ اسرائیل نے ایک جانب مذاکرات شروع کرنے کے عوض  52  فلسطینیوں کو رہا کرکے بہت بڑا احسان کیا۔ صہیونی میڈیا اپنی حکومت کی اس "نوازش” کے گن گاتے تھکتا نہیں اور دوسری جانب قابض فوج نے غزہ کی پٹی، مغربی کنارے اور بیت المقدس سمیت کئی شہروں میں کریک ڈاؤن میں ایک ہزار ایک سو بیس فلسطینی گرفتارکرلیے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.