• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید فلسطینی کو سات گھنٹے برف میں کھڑا رکھنے کی سزا

جمعرات 19-12-2013
in فلسطین
0
plf ice
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی جیل "حوارہ” میں زیرحراست  19  سالہ فلسطینی مروان فطائر کوصہیونی حکام نے سات گھنٹے برف میں کھڑا رکھ کرایک ظالمانہ سزا دی ہے۔ جس کے نتیجے میں اسیر سخت بیمار ہے اور اس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ صہیونی جیل انتظامیہ نے اسیرکو برف میں کھڑا رکھنے کے بعد کسی قسم کی طبی مدد فراہم نہیں کی۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق برف میں کھڑے رہنے والے اسیرمروان کے وکیل عدنان خضر نے واقعے کے جیل میں اپنے موکل سے ملاقات کی۔ عدنان کے مطابق اس کے موکل مروان فطائرکی حالت تشویشناک ہے۔ کئی گھنٹے تک اسے برف میں کھڑا رکھنے سے اسے کئی بیماریوں نے آگھیرا ہے۔ اس کے سینے میں سخت تکلیف ہے لیکن حالت تشویشناک ہونے کے باوجود اسے کسی قسم کی طبی امداد مہیا نہیں کی گئی ہے۔

عدنان خضر کا کہنا تھا کہ حوارہ جیل میں زیرحراست  44  سالہ بسام داؤد بھی جیل میں سخت سردی کے باعث شدید بیمار ہے۔ جیل میں اسے بنیادی طبی سہولیات بھی میسرنہیں ہیں، جس کے باعث دیگر قیدی کی مشکلات میں بھی اضافے کا خدشہ ہے۔

درایں اثناء فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں نے جیلوں میں قیدیوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کی شدید مذمت کی ہے۔ انسانی حقوق کے گروپوں نے اسیر مروان فطائر کو سات گھنٹے برف میں کھڑا رکھنے کو صہیونی جیلروں کی سفاکیت قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے اس طرح کے جنگی جرائم کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.