• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مغربی کنارا: صہیونی فوج نے فلسطینیوں کے10 ایکڑ رقبے پر قبضہ کرلیا

بدھ 18-12-2013
in فلسطین
0
plf kinara
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام اور فوج نے مشترکہہ آپریشن میں مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس کے جنوب میں قصرہ کے مقام پر فلسطینیوں کے دس ایکڑ زرعی رقبے پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ اس علاقے کے آس پاس فلسطینی شہریوں کو پانچ سو ایکڑ رقبے میں داخلے سے بھی روک دیا گیا ہے۔

مقامی سماجی رہ نما اور یہودی آباد کاری پر نظر رکھنے والے کارکن غسان دغلس نے بتایا کہ منگل کو صہیونی حکومت نے نابلس میں فلسطینیوں کی دس ایکڑ زرعی اراضی پر قبضے کا حکم جاری کیا ہے۔ دس ایکڑ اراضی سے ملحقہ کم سے کم پانچ سو ایکڑ کے رقبے پر فلسطینیوں کو داخلے اور کسی قسم کی کھیتی باڑی سے روک دیا ہے۔

غسان دغلس کا کہنا ہے کہ صہیونی حکام کی جانب سے فلسطینیوں کی اراضی ہتھیانے کی یہ پہلی کارروائی نہیں ہے بلکہ علاقے میں "یائچ کودچ” نامی یہوی کالونی فلسطینیوں کی اراضی فوجی طاقت کے ذریعے ہتھیانے کے بعد بنائی گئی ہے۔ تازہ کارروائی اور فلسطینیوں کی اراضی پرقبضے کا مقصد بھی یہ معلوم ہو رہا ہے کہ صہیونی فوج اور حکومت قصرہ کی اراضی کو اسی کالونی میں ضم کرنا چاہتی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.