• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

علاج میں غفلت کی وجہ سے اسیرہ لینا جربونی شدید بیمار

جمعرات 05-12-2013
in فلسطین
0
plf nablus
0
SHARES
0
VIEWS

احرار سنٹر برائے مطالعہ اسیران و انسانی حقوق نے ریڈ کراس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسیرہ لینا جربونی کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے لئے مداخلت کرے۔

سنٹر کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے کہا ہے کہ لینا جربونی چھ ماہ قبل ہونے والی سرجری کی وجہ سے ابھی تک مشکلات کا سامنا کررہی ہیں اور اس کے علاوہ ان کے پیر بھی مختلف بیماریوں کی وجہ سے خراب ہورہے ہیں اور ان کو خصوصی جوتوں کی ضرورت ہے۔

فواد الخفش کے مطابق ھشارون جیل میں رکھی جانیوالی خواتین اسیرات مختلف بیماریوں کی شکار ہیں اور انہیں علاج معالجے کی ضرورت رہتی ہے۔ مگر اسرائیلی جیلوں میں ان اسیرات کو ضروری سہولیات فراہم نہیں کی جاتی ہیں جس کی وجہ سے جیل انتظامیہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑتا رہتا ہے۔

سنٹر نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اسرائیلی جیلوں میں طبی عملہ بھیجے تاکہ وہ اسیرات کی حالت کو دیکھے اور انہیں ضروری علاج معالجے کی سہولت فراہم کرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.