• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی مقامات مقدسہ پر اسرائیل کے حملے بڑھ رہے ہیں: انسانی حقوق سنٹر

ہفتہ 02-11-2013
in فلسطین
0
plf center
0
SHARES
0
VIEWS

ایک فلسطینی انسانی حقوق کے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں موجود مقامات مقدسہ پر مسلسل حملے کررہا ہے۔ انہوں نے بین الاقوامی برادری اور اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

ہمالیہ سنٹر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ صیہونی آبادکاروں کے مسجد اقصٰی پر بڑھتے ہوئے حملے مسلمانوں مذہبی جذبات کو بھڑکانے کی مذموم کوشش اور بین الاقوامی اور انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

سنٹ نے آبادکاروں کی جانب سے اسرائیلی فوج کے کڑے پہرے میں مقدس مقامات پر بار بار حملوں کی مذمت کی اور بتایا کہ یہ سارے اقدامات اسلامی مقامات مقدسہ کو قبضے میں لینے کے منظم اسرائیلی منصوبے کا حصہ ہے۔

ادارے نے چوتھے جنیوا کنوینشن پر دستخط کرنے والی تمام پارٹیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی جانب سے کی جانیوالی ان خلاف ورزیوں کا سدباب کرنے کے لئے مداخلت کریں۔

سنٹر نے یونیسکو اور اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے مطالبہ کیا کہ وہ قابض اسرائیل سے بین الاقوامی عدالت میں جرائم پر پوچھ گچھ کے لئے مقدمات چلائے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.