• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسیر قسام رہنما کو پھر تفتیش کے لئے بلا لیا گیا

جمعہ 01-11-2013
in حماس
0
plf hamas2
0
SHARES
1
VIEWS

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کی مسلح ونگ القسام بریگیڈز کے رہنما اسیر عبداللہ برغوثی کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ انہیں ایشل جیل انتظامیہ کے مطابق ان کے خاوند کو تفتیش کے لئے لے کر جایا جارہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکام نے انہیں کوئی بھی ذاتی سامان ساتھ نہیں لے کر جانے دیا۔

اس موقع پر احرار سنٹر برائے اسیران کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے بتایا ہے کہ اسرائیلی داخلہ سیکیورٹی امور کی ایجنسی شاباک القسام بریگیڈز کے رہنما برغوثی کو ان کی اسیری کے دوران جان بوجھ کر تنگ کررہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ شاباک عبداللہ برغوثی کو ہر تین ماہ بعد ایک جیل سے دوسری جیل میں منتقل کرتی رہتی ہے اور ہر ماہ تفتیش کے لئے طلب کر لیتی ہے۔

خفش نے بتایا کہ مسئلہ فلسطین کی تاریخ میں سب سے لمبی سزا پانے والے عبداللہ برغوثی [67 بار عمر قید] کو کئی سال کے لئے قید تنہائی میں رکھا گیا تھا جو کہ کئی بین الاقوامی قواعد اور قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.