• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی کسان زندگی و موت کی کشمکش میں مبتلا

جمعرات 31-10-2013
in فلسطین
0
plf farmer
0
SHARES
0
VIEWS

 

سلفیت سے تعلق رکھنے والے فلسطینی کسان عثمان بالاسمہ اسرائیلی فیکٹری کی آلودہ فضاء میں سانس لینے سے خرابی صحت کی وجہ سے شہید یاسر عرفات ہسپتال میں داخل کروا دیا گیا ہے۔

ڈاکٹرز نے تصدیق کی ہے کہ بالاسمہ کی دل کی دھڑکن انتہائی دھیمی ہوگئی ہے، اس کے علاوہ ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن اور ان کے جسم کے دوسرے اعضاء بھی متاثر ہورہے ہیں۔

مقامی افراد کے مطابق فلسطینی کسان کی صحت کی خرابی کی وجہ ان کے گھر کے قریب موجود اسرائیلی فیکٹریاں ہیں جو کہ مضر صحت دھویں سے فضاء کو آلودہ کررہی ہیں۔

بالاسمہ نے اپنی زمین کو چھوڑنے سے انکار کردیا ہے کیوںکہ ان کو ڈر ہے کہ ان کی زمین پر یہودی آبادکار قبضہ جما لیں  گے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.