• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج نےمکان پرقبضہ کرکے 12 فلسطینی یرغمال بنا لیے

منگل 29-10-2013
in فلسطین
0
plf 12
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہرجنین میں یعبد قصبے میں ایک فلسطینی شہری کے مکان پراسرائیلی فوج نے قبضہ کرکے اسے فوجی چوکی میں تبدیل کردیا ہے اور گھرمیں موجود خواتین اور بچوں سمیت بارہ افراد کو یرغمال بنا لیا ہے۔ادھر یعبد میں کارروائی کے دوران بلدیہ کے چیئرمین اور متعدد صحافیوں کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق یعبد میں اسرائیلی فوج نے جس مکان پرقبضہ کیا ہے اس مکان میں رہائش پذیر 12 افراد کو صہیونی فوج نے مکان کے ایک حصے میں محصور کردیا ہے۔ ان کی مدد کے لیے کل اتوار کے روز یعبد بلدیہ کے میئر سامر ابو بکر اور ان کے ہمراہ کچھ صحافی بھی محصورین کو خوراک فراہم کرنے گئے توصہیونی فوج نے انہیں بھی حراست میں لے لیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مکان میں موجود محصور خواتین اور بچوں نے باہر نکلنے کی متعدد مرتبہ کوشش کی ہے لیکن صہیونی فوج نے انہیں دھمکی دی ہےکہ وہ باہر نکلنے کوشش کریں گے تو انہیں گولی مار کرقتل کردیا جائے گا۔ بعد میں ان کی مدد کو آنے والے صحافیوں کو بھی دو گھنٹے تک حراست میں رکھا گیا۔ گھرکے مالک عاطف ابو بکر اور ان کے بیوی بچے گذشتہ تین روز سے گھر میں نظربند ہیں۔ انہیں پانی اور بنیادی ضرورت کی خوراک تک میسر نہیں ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.