• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

یہودی آبادکاروں کا الخلیل میں فلسطینی جوڑے پر حملہ

اتوار 27-10-2013
in فلسطین
0
plf alkhalil
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے ایک فلسطینی شخص اور اس کی اہلیہ پر حملہ کر کے انہیں زخمی کردیا۔ جبکہ اسرائیلی فوجیوں نے قریبی قصبے حلحول میں کارروائی کرتے ہوئے دو شہریوں کو حراست میں لے لیا۔

فلسطینی سیکیورٹی ذرائع نے خبررساں ایجنسی قدس پریس کو بتایا گیا کہ کریت اربعہ یہودی بستی سے تعلق رکھنے والے آبادکاروں نے راس کے علاقے میں محمد القیمیری اور ان کی اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق دونوں میاں بیوی کو فلسطینی طبی عملے نے ہسپتال پہنچا دیا جہاں ڈاکٹروں کے مطابق انہیں درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

دریں اثناء اسرائیلی فوج نے الخلیل کے شمالی قصبے حلحول پر دھاوا بول دیا اور وہاں سے دوسرے دیہات کو جانے والے راستوں پر ناکے لگا کر انہیں بند کردیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے اس موقع پر دو فلسطینی لڑکوں 17 سالہ قصی قواسمہ اور 19 سالہ علاء الارجہ کو حلحلول سے حراست میں لے لیا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.