• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں ایک اور یہودی بستی کی تعمیر کا اسرائیلی منصوبہ

بدھ 02-10-2013
in فلسطین
0
plf 2 units
0
SHARES
0
VIEWS

انسانی حقوق کے لئے کام کرنے والے گروپ "پیس نائو” کے مطابق اسرائیلی حکام قدیم الخلیل میں الرجبی خاندان کی ملکیتی 4000 سکوائر میٹر زمین پر ایک نئی یہودی بستی تعمیر کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔

اسرائیلی گروپ کا کہنا ہے کہ،”یہ یہودی بستی 1980ء کے بعد سے الخلیل میں بنائی جانے والی پہلی بستی ہوگی اور اس کے الخلیل کے رہائشی فلسطینیوں پر تباہ کن اثرات ہوں گے۔”

گروپ نے خبردار کیا کہ اسرائیل کا ارادہ ہے کہ وہ الخلیل کے قلب میں ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر کرے اور یہ منصوبے آںے والے دنوں یا ہفتوں میں شروع ہوجائیں گے۔

نیتن یاہو نے اس منصوبے کو شروع کرنے کا ارادہ پچھلے ہفتے ظاہر کیا ہے جب انہوں نے الخلیل میں "بیت حمخبیلا” کے نام سے ایک نئی یہودی بستی کی تعمیر کی حوصلہ افزائی کی تھی۔

گروپ نے بتایا کہ مذکورہ جگہ پر ایک بڑی بلڈنگ ہے جو کہ الخلیل کے علاقے میں موجود ہے اور مسجد ابراہیمی اور کیریت ارباء کو ملانے والی سڑک پر موجود ہے۔ یہودی آبادکار کافی دیر سے اس جگہ کو قبضے میں لینے کی ترغیب دیتے رہے ہیں۔ اور اس کا صرف یہی مقصد ہے کہ دو یہودی بستیوں کے درمیان موجود راستے پر اسرائیلی قبضہ ہوسکے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.