• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

"اسرائیل سے مذاکرات مسجد اقصٰی پر حملوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں”

جمعرات 26-09-2013
in فلسطین
0
plf 26 interview
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن اور سرکردہ سیاسی رہ نما مصطفیٰ البرغوثی نے کہا ہے کہ رام اللہ اتھارٹی کے اسرائیل سے مذاکرات مسجد اقصٰی پر حملوں اور بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے حوصلہ افزائی کا موجب بن رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی املاک غصب کرنے کی جتنی بھی کارروائیاں ہو رہی ہیں وہ فلسطین۔ اسرائیل نام نہاد مذاکرات کا نتیجہ ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مصطفیٰ البرغوثی کا کہنا تھا کہ فلسطینی شہریوں پر یہودی آبادکاروں اور مسلح گروپوں کے حملے اسرائیلی حکومت کی شہ پر ہو رہے ہیں، ان پر خاموش رہنے کا کوئی جواز نہیں لیکن فلسطینی اتھارٹی کی مجرمانہ خاموشی نے یہودی غنڈہ گردی کی حوصلہ افزائی کی ہے۔

انہوں نے مغربی کنارے میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں دو اسرائیلی فوجیوں کے قتل کی تعریف کی اور کہا میں پوری قوم سے مطالبہ کرتا ہوں کہ وہ مزاحمت کاروں کو تحفظ فراہم کرے۔ مصطفیٰ برغوثی کا کہنا تھا کہ اسرائیل کے ساتھ نام نہاد امن مذاکرات کے نتیجے میں مزید کئی حادثات ہوں گے۔ ان بے مقصد مذاکرات کو روکنے کے لیے تمام فلسطینی جماعتوں کو ایک موقف اختیار کر کے مشترکہ جدو جہد کرنی چاہیے۔

فلسطینی سیاست دان نے مسجد اقصٰی میں یہودی آبادکاروں کے عبادت کی غرض سے داخلے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہودی صرف اشتعال پھیلانے کے لیے قبلہ اول میں داخل ہوتے ہیں، لیکن میں سمجھتا ہوں کہ یہودیوں کی یہ تمام سرگرمیاں دشمن سے فلسطینی اتھارٹی کے بے مقصد مذاکرات کا نتیجہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ صدر محمود عباس کی جماعت الفتح دشمن کی آلہ کار بن گئی ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.