• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 14 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنین : صیہونی فوجیوں کی کارروائی میں 2 نہتے فلسطینی شہری گرفتار

پیر 23-09-2013
in فلسطین
0
plf 6 iof barrier
0
SHARES
0
VIEWS

قابض صیہونی فوجیوں نے ایک مرتبہ پھراپنی بے جا جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلسطینی شہر جنین کے قصبے”جابا” پر دھاوا بول کر دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کر لیا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو مقامی لوگوں نے بتایا کہ قابض فوجی 20 سے زیادہ فوجی گاڑیوں میں آئے اور گھروں کی تلاشی کے دوران دو فلسطینی مردوں کو حراست میں لے لیا اور انکے گھر کے سامان کو بھی تلپٹ کر دیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ اپنی کارروائی کے بعد فوجیوں پر پتھرائوکرتے نوجوانوں پر گولیاں، آنسو گیس اور بے ہوش کر دینے والے گرنیڈ سے حملہ کر کے انکو خاموش کر دیا۔ کارروائی کے دوران آنسو گیس کے شیل گھروں میں جا گرے جس کے نتیجے میں درجنوں مقامی لوگوں کے سانس بحال کرنے کیلئے طبی امداد فراہم کرنی پڑی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.