• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی طرف سے 2012 کے امن معاہدے کی بار بار خلاف ورزی

جمعہ 20-09-2013
in فلسطین
0
plf 5 tankk
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوجیوں نے 2012 میں مصری ثالثی کے ذریعے طے پانے والے امن معاہدے کی ایک مرتبہ پھر خلاف ورزی کر تے۔ صبح سویرےغزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع "جوہردق” نامی قصبے پر یلغار کردی ۔ک اس دوران فلسطینیوں کے گھروں گاڑیوں اور اہل خانہ کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔

عینی شاہدین کے مطابق ڈرپوک یہودیوں نے محض ایک قصبے کی زرعی زمینوں کو نقصان پہنچانے کیلئے اسرائیلی فوجیوں نے بکتر بند گاڑیوں ٹینکوں اور بلڈوزر وں سے حملہ کیا اور طے شدہ امن لائن سے زبردستی 300 میٹر اندر تک گھس آئے۔

سرحد کی خلاف ورزی کرنے کے بعد اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں سے فلسطینیوں کے کھیتوں پر اندھا دھند گولیاں چلانا شروع کر دیا جسکا مقصد فلسطینیوں میں خوف زدہ کر کے اپناعلاقہ چھوڑنے پر مجبور کرنا تھا ۔

ذرائع نے مذید بتایا کہ اسرائیلی فوجیوں نے کھڑی فصلوں کواکھاڑ کر نیست و نابودکرنے کا آپریشن کیا جسکا اثر عوام کو معاشی طور پر بھی برداشت کرنا پڑے گا۔

یاد رہے کہ قابض صہیونی فوجی آئےدن نومبر 2012ء میں ہونے والی جنگ کے بعد مصری ثالثی میں فلسطینی مزاحمتی تحریک اوراسرائیلی حکام کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کی خلاف ورزی کرتےچلے آرہے ہیں ۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.