• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد ابراہیمی کے”العنبر”ہال پر اسرائیل فوج قبضے کیلیے کوشاں

جمعرات 05-09-2013
in فلسطین
0
plf 5 masjid abrahimi
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں یہودیوں اورمسلمانوں میں تقسیم مسجد الابراہیمی کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی مسجد کے ایک بڑے ہال کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا فیصلہ کر چکے ہیں۔

مسجد کمیٹی کے چیئرمین اور الخلیل شہر میں ڈائریکٹر اوقاف تیسیر ابو سنینہ نے بتایا کہ اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ کے "العنبر” ہال کو مستقل طور پر اپنے قبضے میں لے کر اسے فوجی مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔

خیال رہے کہ مسجد ابراہیمی کے "العنبر” ہال اور کچھ دیگر مقامات پہلے ہی یہودیوں کے تسلط میں ہیں تاہم ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ فوج مسجد کا ایک ہال استعمال کرنا چاہتی ہے۔

مسجد کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ "العنبر روم” پہلے ہی یہودیوں کے قبضے میں ہے اور ہم اسے تسلیم نہیں کرتے اب اسرائیلی فوج اپنی مرضی سے اس پر کیسے قبضہ کر سکتی ہے۔

ابو سنینہ نے بتایا کہ "العنبر روم” مسجد ابراہیمی کا اسٹریٹیجک اعتبار سے نہایت اہم مقام ہے۔ طویل عرصے تک اس ہال کو مسجد کے تمام ضروری سامان کے ایک گودام اور اسٹور کے طورپر استعمال کیا جاتا رہا ہے۔ ہال پریہودیوں کے قبضے کے بعد اس کا استعمال بھی تبدیل ہو گیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.