• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

یہودی تعمیرات کا مقصد فلسطینی علاقوں میں سٹیٹس کو برقرار رکھنا ہے: عماد نوقل

پیر 23-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

emad-nofal اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) رکن پارلیمنٹ عماد نوقل نے کہا ہے کہ اسرائیلی صیہونی تعمیرات کے سلسلہ کو توسیع دے کر مقبوضہ بیت المقدس میں سٹیٹس کو کی صورتحال برقرار رکھنا چاہتا ہے تا کہ فلسطینیوں کو آزاد فلسطینی ریاست کے مطالبے پر بات کرنے کا موقع ہی نہ مل سکے- حماد نوقل نے پریس ریلیز میں کہا ہے کہ ہر روز جب اسرائیل فلسطینیوں کی زمین ہتھیا کر وہاں یہودی کالونیاں بناتا ہے تو آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کم ہوتے چلے جاتے ہیں- انہوں نے یہودی تعمیرات کے سلسلہ میں امریکا اور یورپ کی منافقانہ پالیسی کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا- انہوں نے کہا کہ اسرائیل کو امریکااور یورپ کے موقف کی کوئی پرواہ نہیں کیونکہ کبھی تو وہ اسرائیلی موقف رد کرتے ہیں مگر پھر خود ہی خاموشی سے اس کی اجازت دے دیتے ہیں- انہوں نے استفسار کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس اور دیگر فلسطینی علاقوں میں یہودی تعمیرات کا سلسلہ ختم ہونے پر امریکا اور دیگر یورپی ممالک کارروائی کیوں نہیں کرتے-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.