• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کی بدوی گائوں میں کارروائی، 15 املاک منہدم

بدھ 21-08-2013
in فلسطین
0
plf destruction 300 0
0
SHARES
1
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے شمالی وادی اردن کے علاقے بسالیہ میں 15 املاک کو منہدم کردیا اور ان کے رہائشیوں کو علاقہ چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

وادی المالح اور بدوی قصبوں کی بلدیہ کے چیئرمین عارف دراغمہ نے ایک پریس ریلیز میں بتایا ہے کہ اسرائِلی فوجیوں نے 1967 میں مغربی کنارے پر اسرائیلی قبضے سے پہلے قائم کردہ تین کمروں اور اس کے علاوہ ٹین کے گھروں اور بکریوں کے باڑوں کو بھی تباہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وادی المالح میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئی انہدامی کارروائیوں سے درجنوں لوگ بے گھر ہوچکے ہیں۔

یاد رہے کہ پچھلے دو سالوں کے دوران وادی المالح کی چھ چراہ گاہوں میں بدووں کے سینکڑوں گھروں اور املاک کو تباہ کیا جاچکا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.