• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home Uncategorized

امدادی ممالک غزہ کی تعمیرنو کے وعدے پورے کریں: جمال الخضری

پیر 23-11-2009
in Uncategorized
0
0
SHARES
0
VIEWS

jamal-al-khudari غزہ کے محاصرے کے خلاف پاپولر کمیٹی کے سربراہ اور فلسطینی رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر جمال الخضری نے امدادی ممالک سے کہا ہے کہ وہ غزہ کی تعمیرنو کے وعدے پورے کریں اور اسرائیل پر تعمیراتی سامان غزہ لے جانے کے لئے دباو ڈالیں تاکہ جنگ سے تباہ حال غزہ کی پٹی کام شروع ہو سکے- گزشتہ روز جاری کئے گئے ایک بیان میں انہوں نے دنیا بھر کے آزادی پسند لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غزہ کا محاصرہ ختم کرانے اور فلسطینی عوام کا حوصلہ بڑھانے کیلئے آگے آئیں اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی ریلیوں کا انعقاد کریں- انہوں نے بتایا کہ ان کے غیرملکی دورے کا مقصد لوگوں کو غزہ کے رہائشیوں کی مشکلات اور مصائب سے آگاہ کرنا اور مسئلہ فلسطین کے لئے زیادہ سے زیادہ حمایت حاصل کرنا تھا- انہوں نے اسرائیلی بمباری سے تباہ ہونے والے نظام بپاشی کی بحالی اور کسانوں کو درپیش مشکلات کے خاتمے کیلئے تشکیل دیئے گئے منصوبوں کی تفصیل بھی بیان کی- اپنے غیرملکی دورے کے دوران ڈاکٹر جمال الخداری مصر‘ قطر اور ترقی گئے اور وہاں مختلف حکومتی و غیرحکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کی-

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.