• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

امور اسیران کے سابق وزیر محمد قبھا سے اسرائیلی فوج کی تفتیش

بدھ 14-08-2013
in فلسطین
0
plf 14 detain
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے عید کے موقع پر اسیران امور کے سابق وزیر کو جنین کے شمال میں واقع برتا چیک پوسٹ پر بلاوجہ کئی گھنٹے روکے رکھا۔

امور اسیران کے سابق وزیر محمد قبھا نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ انہیں اسرائیلی فوج نے بغیر کسی وجہ کے اپنے گاوں میں داخل ہونے سے پہلے گرفتار کر لیا گیا حالانکہ ان کے پاس گاوں میں داخلے کا اجازت نامہ بھی موجود تھا۔ بعد ازاں آزاد کرنے کے بعد فوری طور جنین واپسی کےلیے دباو ڈالا گیا۔

قبھا نے مزید واضح کیا کہ اسرائیلی خوشنودی کی خاطر انہیں پچھلے سات برسوں سے اپنے آبائی گاوں جانے کی اجازت نہیں ہے۔ اسی دوران اسرائیلی فوج نے رام اللہ اور نابلس کے درمیان زعترہ چیک پوسٹ پر ایک فلسطین شہری فضل زیدان کو پوچھ تاچھ کےلیے کئی گھنٹے روکے رکھا۔

بعد ازاں فضل زیدان کی گاڑی کو ضبط کرنے کے بعد ایک ثمن دیتے ہوئے رہا کر دیا گیا کہ وہ اسرائیلی انٹیلیجنس ہیڈ کواٹر حاضری دے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.