• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عید کے موقع پر مغربی کنارے میں کاروبار چمکنے لگا

پیر 12-08-2013
in فلسطین
0
plf 12 ramallah
0
SHARES
3
VIEWS

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہروں خاص طور پر رام اللہ میں عید الفطر کے موقع پر 1948 کے مقبوضہ علاقوں سے تعلق رکھنے والے فلسطینیوں کی آمد کے نتیجے میں شہر کی معیشت میں کچھ جان نظر آئی ہے۔

 

عید کے موقع پر رام اللہ میں شاپنگ کی غرض سے آنے والے فلسطینیوں نے بتایا ہے کہ وہ ایسے مواقع پر رام اللہ کا رخ اس لئے کرتے ہیں کیوںکہ اسرائیل میں اشیاء کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مقامی نمائندے کے مطابق رام اللہ شہر میں موجود تمام ہوٹل اس وقت بھر چکے ہیں۔ مغربی کنارے کے دکانداروں نے معیشت کی بحالی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے یہ امید ظاہر کی ہے کہ رجحان اسی طرح چلتا رہے اور اس سے فلسطینی عوام کے درمیان اتحاد قائم رہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.