• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 12 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

جیل انتظامیہ کی جانب سے حماس رہنما کی انتظامی حراست میں توسیع

اتوار 04-08-2013
in حماس
0
plf 4 Hosari
0
SHARES
0
VIEWS
قابض اسرائیلی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت کے رہنما عدنان الحصری کی انتظامی حراست میں مسلسل دوسری بار توسیع کردی ہے۔
 
عنان الحصری کے خاندان نے مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کو بتایا ہے کہ مجیدو جیل کی انتظامیہ نے 50 سالہ حصری کی پہلی سزا کے خاتمے کے بعد ان کی مدت حراست میں مزید چھ ماہ کی توسیع کردی ہے۔
 
طولکرم مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے والے حصری نے حماس سے تعلق کی پاداش میں تقریبا ساڑھے چار سال اسرائیلی جیلوں اور اس کے ساتھ ساتھ تقریبا 18 ماہ فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں گزارے ہیں۔ جیل انتظامیہ کے اس فیصلے کی وجہ سے حصری کا خاندان ان کے  بغیر عید منانے پر مجبور ہوگا۔
 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.