بین الاقوامی یکجہتی فلسطین کانفرنس بعنوان فلسطین مسلم امہ کے اتحاد کا مظہر کل بروز بدھ مورخہ تیس جولائی کو کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہو گی۔
کانفرنس سے مختلف سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنما خطاب کریں گے۔کانفرنس کاآغازچار بجے سہ پہر ہو گا۔
کانفرنس کے اختتام پر افطار کا اہتمام کیا گیا ہے۔