• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

پاکستان کے مسلمان جمعة الوداع یوم القدس کے دن فلسطینیوں کی حمایت میں گھروں سے نکل پڑیں۔علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

پیر 29-07-2013
in فلسطین
0
plf snap2
0
SHARES
2
VIEWS
مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے فلسطین کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دنیا کے تمام مظلوموں کے ساتھ ہیں اور ہر ظالم کے مخالف ہیں، افغانستان، عراق، مصر، کشمیر، شام اور فلسطین مسلم امہ کے سلگتے مسائل ہیں۔ آج لاکھوں فلسطینیوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔
 
انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کے قبلہ اول پر غاصب اسرائیل کا قبضہ ہے، اس قبضے کی سربراہی امریکہ اور یورپ کررہے ہیں لٰہذا مسلم امہ کو بیدار ہونا چاہیے اور اپنے اتحاد کے ذریعہ
غاصب اسرائیل کو نابود کر دینا چاہیے۔ انہوںنے پاکستان کے عوام سے اپیل کی ہے کہ پاکستان کے غیور عوام جمعة الوداع یوم القدس مناتے ہوئے فلسطینیوں کی حمایت اور غاصب صیہونی طاقتو ں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف گھروں سے نکل پڑیں او ر پورے پاکستان کی فضاﺅں کو امریکہ مردہ باد اور اسرائیل نا منظور کے فلک شگاف نعروں کی گونج سے معطر کر دیں۔
 
سیکرٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم کا کہنا تھا کہ امام خمینی رہ نے رمضان المبارک کے آخری جمعہ کو یوم القدس قرار دیکر فلسطین کے مسئلہ کو عربوں سے نکال عالمی اسلامی بیداری کا مرکز بنا دیا۔ کشمیر و فلسطین جیسے مسائل تہذیب یافتہ دنیا کے منہ پر طمانچہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ایک طاقتور پاکستان مسلم ممالک کی قیادت کرسکتا ہے، لٰہذا حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ پاکستان کے وقار کو بڑھانے اور اسے مضبوط بنانے کیلئے مضبوط حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.