• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں165 مکانات کی تعمیرکی صہیونی منظوری

جمعہ 19-07-2013
in فلسطین
0
plf 01 unjews
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیرانتظام” منصوبہ بندی وتعمیرات” کمیٹی نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی غصب کی گئی اراضی پر165 مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی تجزیہ نگار اور یہودی بستیوں کے امور کے ماہر احمد صب لن نے میڈیا کو بتایا کہ صہیونی تعمیرات کمیٹی نے "نفی یعقوب” نامی یہودی کالونی میں 16 نئے رہائشی پلازے تعمیرکرنے کی اجازت فراہم کی ہے۔ ان پلازوں میں مجموعی طور پر165 فلیٹس بنائے جائیں گے۔

ایک سوال کے جواب میں احمد صب لبن کا کہنا تھا کہ صہیونی حکام نے "نفی یعقوب” کالونی میں توسیع کا نیا سلسلہ "بیزگات زئیف” کالونی کی سمت میں شروع کیا ہے۔ یہ مکانات دونوں کالونیوں کے درمیان حد فاصل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ ان مکانات کی تعمیر کے بعد مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے درمیان یہ علاقہ یہودی آبادوں کا گڑھ بن جائے گا۔

ایک سوال کے جواب میں احمد صب کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت نے”نفی یعقوب” کالونی میں ماضی میں کئی مرتبہ توسیعی پروگرامات شروع کیے ہیں۔ مجموعی طورپر اس کالونی میں 6513 مکانات کی تعمیر کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ سنہ 2008ء میں پہلی مرتبہ اس کالونی میں 393 مکانات کی تعمیر کی درخواستیں دی گئی تھیں، جو اسی اسال منظور کر لی گئیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.