• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجیوں نے پچھلے ہفتے کے دوران 63 فلسطینیوں کو حراست میں لیا

پیر 15-07-2013
in فلسطین
0
plf 4arrest
0
SHARES
0
VIEWS

تحریک حماس کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق قابض افواج نے پچضلے ہفتے کے دوران مغربی کنارے میں سے 63

فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا تھا۔

تحریک کا کہنا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے مغربی کنارے کے مختلف شہروں، دیہات اور مہاجر کیمپوں میں گھروں پر روزانہ کی بنیاد پر چھاپے مارے۔

اعدادوشمار کے مطابق الخلیل شہر اس لسٹ میں 19 حراستوں کے ساتھ سرفہرست رہا، اس کے بعد 16 حراستیں رام اللہ شہر میں کی گئی اور چھ حراستیں یروشلم شہر میں کی گئی تھیں۔

اس کے علاوہ پانچ افراد کو نابلس، پانچ کو جنین اور پانچ افراد کو بیت لحم سے گرفتار کیا گیا۔ چار افراد کو طولکرم اور تین افراد کو قلقلیہ شہر سے گرفتار کیا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان گرفتار شدگان میں سے ایک حماس کے رہنما فلاح ندا بھی ہیں جن کا تعلق رام اللہ سے ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ گرفتار شدگان میں یونیورسٹی کے طلباء اور حال ہی میں رہائی پانے والے اسیران شامل ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.